اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

وزیراعظم ہاؤس کی قیمتی گاڑیوں کی فروخت، عمران خان نے جو کہا صرف دو ہفتے میں ہی کر دکھایا، دھماکہ خیز اقدام

datetime 31  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے وزارتِ عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد کہا تھا کہ وزیراعظم ہاؤس میں موجود پرتعیش اور لگژری گاڑیوں کی نیلامی کر دیں گے تو انہوں نے دو ہفتوں کے اندر ہی اس فیصلے کو سچ کر دکھایا، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم ہاؤس کی اضافی

اور غیر ضروری قیمتی گاڑیوں کی فوری فروخت کا فیصلہ کرتے ہوئے نیلامی کے پہلے مرحلے میں 32 قیمتی گاڑیاں فروخت کے لیے پیش کر دی گئی ہیں، ان بیش قیمت گاڑیوں کی نیلامی کے لیے اشتہار جاری کر دیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اپنے زیر استعمال صرف دو گاڑیاں رکھنے کا فیصلہ کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…