ہفتہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2026 

عمران خان کے وزیر اعظم بننے کے بعد پہلی مرتبہ بڑے اسلامی ملک کے وزیر خارجہ اسلام آباد پہنچ گئے

datetime 30  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی) ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف خصوصی طیارے کے ذریعے جمعرات کو اسلام آباد پہنچے تو دفتر خارجہ کے حکام نے ان کا استقبال کیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ پاکستانی ہم منصب شاہ محمود قریشی سے باضابطہ

مذاکرات کریں گے اور دونوں وزرائے خارجہ کے درمیان ون آن ون ملاقات بھی ہوگی۔ ترجمان کے مطابق جواد ظریف وزیراعظم عمران خان سے بھی ملاقات کریں گے جب کہ ان کی عسکری رہنماؤں سے بھی ملاقاتیں بھی متوقع ہے۔ترجمان کے مطابق نئی حکومت کے بعد کسی بھی ملک کے وزیرخارجہ کا یہ پہلا دورہ پاکستان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…