ہفتہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2026 

صدارتی انتخاب ، وزیراعظم عمران خان کے ہیلی کاپٹر پر بنی گالہ کے چکر،خاور مانیکا اور ڈی پی او پاکپتن کا تنازعہ،وفاقی وزیر اطلاعات فوا د چوہدری نے اہم اعلانات کردیئے

datetime 27  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی صدارتی انتخاب جیت لے گی، وزیراعظم عمران خان کے ہیلی کاپٹر پر بنی گالہ جانے سے زیادہ اخراجات نہیں آتے خاور مانیکا اور ڈی پی او پاکپتن کے معاملے پر تحقیقات جاری ہیں۔ پیر کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ صدارتی انتخاب کے معاملے پر پیپلز پارٹی اور

ن لیگ ایک پیج پر نہیں ہیں بظاہر لگتا ہے کہ پی ٹی آئی صدارتی انتخاب جیت لے گی وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا جہاز پر سفر کوئی ایسی بات نہیں ہے جس پر تنقید کی جائے، عمران خان کا ہیلی کاپٹر پر بنی گالہ جانے پر زیادہ خرچ نہیں آتا قصور کے خاور مانیکا اور ڈی پی او پاکپتن کے معاملے پر میں نے آئی جی پنجاب سے معاملے کی تحقیقات کی درخواست کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…