اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم عمران خان عید الاضحیٰ کی چھٹیوں میں کیا کریں گے؟حیرت انگیز فیصلہ کرلیاگیا،تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان عید الاضحیٰ کی چھٹیاں نہیں منائیں گے بلکہ ان چھٹیوں میں مختلف وزارتوں پر بریفنگ لیں گے اور وزارت داخلہ
کے امور کا تفصیلی جائزہ لیں گے ۔ عمران خان عید الاضحیٰ کی چھٹیاں نہیں منا رہے بلکہ وہ ان چھٹیوں میں مختلف وزارتوں پر بریفنگ لیں گے اور وزارت داخلہ کے امور کا تفصیلی جائزہ لیں گے وزیراعظم تمام وزارتوں کے ریکارڈ کا از خود جائزہ لیں گے۔