جمعہ‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2026 

مختصر نہیں بلکہ عمران خان کی کابینہ کتنے وزرا پر مشتمل ہو گی؟ مزید کتنے وزرا کب حلف اٹھانے والے ہیں؟اعلان کر دیا گیا

datetime 20  اگست‬‮  2018 |

اسلام آ با د (نیوز ڈیسک) وزیرخزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ ابھی تو پہلے مرحلے میں وزرا نے حلف اٹھائے ہیں، کابینہ میں مزید وزارتیں شامل ہوں گی،کئی اہم وزارتیں ابھی باقی ہیں،چند روز میں مزید وزرا حلف اٹھائیں گے،پیر کو حلف اٹھا نے کے بعد وزیر خزا نہ نے میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ کابینہ میں مزید توسیع ہوگی،کئی اہم وزارتیں ابھی باقی ہیں،چند روز میں مزید وزرا حلف اٹھائیں گے، پا کستان کی معا شی و اقتصا دی صو رت حا ل کو بہتر بنا یا جا ئے گا جس کے لیئے اہم اقدا مات کر نا ہو ں گے،

موضوعات:



کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…