ہفتہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2026 

سنیل گواسکراور کپل دیو تو پاکستان نہیں آرہے لیکن کیا نوجوت سدھو عمران خان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کرینگے یا نہیں؟بھارتی حکومت نے اپنا فیصلہ سنادیا

datetime 15  اگست‬‮  2018 |

نئی دہلی ( آن لائن )بھارتی حکومت نے نوجوت سدھوکوپاکستان آنیکی اجازت دیدی ہے۔ نجوت سدھو17اگست کوواہگہ کے راستے پاکستان آئیں گے۔ وہ 18 اگست کوعمران خان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کریں گے۔ انہیں13 اگست کوپاکستان کاویزا جاری کیاگیاتھا۔ سدھو کاکہناتھاکہ ان کا دورہ پاکستان بھارتی حکومت کی اجازت سے مشروط ہے۔

عمران خان کی حلف برداری میں شرکت کی دعوت ملنا اعزاز کی بات ہے اور یہ کوئی چھوٹا معاملہ نہیں۔عمران خان کی جانب سے سابق بھارتی کپتان سنیل گواسکراورکپل دیو کوبھی پاکستان آنیکی دعوت دی گئی تھی۔ سنیل گواسکرنے انگلینڈ میں کمنٹری مصروفیات اور کپل دیو نے نجی مصروفیات کی وجہ سے پاکستان آنے سے معذرت کرلی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…