اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

پیپلزپارٹی کا وزیراعلیٰ ، سپیکر و ڈپٹی سپیکرسندھ کے ناموں کا اعلان اس بار بلاول نے کیا نیا سرپرائز دیدیا، جان کر دنگ رہ جائینگے

datetime 11  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بلاول بھٹو کی زیر صدارت پیپلزپارٹی کی سندھ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ، مراد علی شاہ وزیراعلیٰ سندھ ، آغا سراج درانی سپیکر سندھ اسمبلی کیلئے امیدوار نامزد، ریحانہ لغاری ڈپٹی سپیکر سندھ اسمبلی کیلئے پیپلزپارٹی کی امیدوار ہونگی۔ تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو کی زیر صدارت پیپلزپارٹی کی سندھ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کراچی میں منعقد ہوا ہے۔ جس میں چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعلیٰ سندھ کیلئے مراد علی شاہ،

سپیکر سندھ اسمبلی کیلئے آغاسراج درانی اور ڈپٹی سپیکر کیلئے ریحانہ لغاری کو نامزد کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مراد علی شاہ سندھ کے وزیراعلیٰ بننے کے بعدپارٹی قیادت کے مشورے سے کابینہ کے ناموں کا اعلان کرینگے۔ واضح رہے کہ گزشتہ دور حکومت میں سندھ کے اندر ڈپٹی سپیکر کی کرسی پر شہلا رضا براجمان رہی ہیں تاہم اس بار بھی پیپلزپارٹی کی جانب سے ڈپٹی سپیکر کیلئے خاتون کو ہی نامزد کیا گیا ہے مگر وہ شہلا رضا نہیں بلکہ ریحانہ لغاری ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…