بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

عمران خان کا سپاہی ہوں،اعتماد کرنے پر شکریہ!محمود خان نے آتے ہی خیبر پختونخوا کے عوام کیلئے شاندار اعلان کردیا

datetime 9  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(آن لائن) خیبر پختونخواہ کے نامزد وزیراعلیٰ محمود خان نے کہا ہے کہ عمران خان کا سپاہی ہوں،اعتماد کرکے مجھے وزیراعلیٰ نامزد کرنے پر عمران خان کا شکرگزار ہوں،انکے ویژن کی تکمیل کیلئے دن رات کام کرونگا، ا عتماد کو ٹھیس نہیں پہنچا ؤ ں گا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے محمود خان نے کہا کہ وہ عمران خان اور پارٹی کے مشکور ہیں ۔

جنہوں نے ان پر اعتماد کیا وہ پارٹی کے اعتماد کو ٹھیس نہیں پہنچائیں گے اور توقعات پر پورا اترنے کی کوشش کریں گے۔انہوں نے کہا کہ عوام کو کبھی مایوس نہیں کرونگا۔تحریک انصاف صوبہ میں ماضی کی طرح مزید بہتر کارکردگی دکھائے گی اور خیبرپختونخوا کے عوام کے مینڈیٹ کی پاسداری کرینگے انکا کہنا تھا عمران خان کا سپاہی ہوں تحریک انصاف کے منشور پرمکمل عمل کرونگا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…