بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

نوازشریف کا نام سے منسوب مسلم لیگ ن کا نام تبدیل کرنے کی تیاریاں، بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 6  اگست‬‮  2018 |

پشاور(این این آئی) پشاورہائیکورٹ میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف درخواست دائر کردی گئی ،مسلم لیگ ن سے نواز شریف کا نام ختم کرکے دوبارہ پاکستان مسلم لیگ رکھنے کی استدعا کی گئی ہے ۔پشاور ہائیکورٹ میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ نواز شریف

نے مسلم لیگ کو اپنے نام سے منسوب کرکے مسلم لیگ ن بنایا،نواز شریف کو سپریم کورٹ نے تاحیات نااہل اور 10 سال قید کی سزا سنائی ہے،نواز شریف مجرم ہے ان کا نام مسلم لیگ سے ہٹایا جائے،درخواست گزار نے استدعا کی ہے کہ مسلم لیگ سے نواز شریف کا نام ختم کرکے پاکستان مسلم لیگ رکھا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…