بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

نگران حکومت نوازشریف کے لندن فلیٹس ضبط کرنے کے فیصلے پرعملدرآمد کرنے میں ناکام،اب یہ کام کون کروائیگا؟شریف فیملی کیلئے پریشان کن صورتحال

datetime 31  جولائی  2018 |

اسلام آباد(سی پی پی)نگران حکومت ایون فیلڈریفرنس میں سزاپانے والے سابق وزیراعظم نواز شریف کی لندن میں جائیدادضبط کرنے کے فیصلے پرعملدرآمدکرنے میں ناکام ہوگئی اب نئی حکومت اس فیصلے پرعملدرآمدکرائے گی۔نجی ٹی وی کا ذرائع کے حوالے سے کہنا تھا کہ ایون فیلڈریفرنس کا فیصلہ آئے 3ہفتے گزرگئے ۔

لیکن نگران حکومت کی جانب سے وزارت خارجہ کولندن فلیٹ ضبطگی کی ہدایت نہیں کی گئی اور نگران حکومت لندن فلیٹس ضبط کرنے کے فیصلے پرعملدرآمدکرنے میں ناکام ہو گئی ہے ۔تاہم ملک میں عام انتخابات کا کامیاب انعقاد ہو چکا ہے اس لئے اب نئی حکومت لندن فلیٹس ضبط کرنے کے فیصلے پرعملدرآمدکرائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…