پیر‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2024 

عمران خان پاکستان کے وزیر اعظم بنیں گے ،2002 کی پیش گوئی درست ثابت،اس کے بعد نوازشریف کا کیا ہوگا؟ اورپاکستان میں کیا ہوگا؟پیش گوئی میں مزید کیا کچھ کہاگیاتھا؟حیرت انگیزانکشافات

datetime 30  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)عمران خان پاکستان کے وزیر اعظم بنیں گے2002 کی پیش گوئی درست ثابت ہوئی ملک کے معروف ماہر علم نجوم منور علی اس سے قبل امریکہ کے عراق پر حملہ کرنے اور امریکہ کی اتحادی افواج کے افغانستان میں گوریلا جنگ سے تنگ آکر افغانستان چھوڑنے کی کوشش کی بھی پیش گوئی کر چکے ہیں اور یہ پیشگوئیاں وقت اور حالات کے ساتھ ساتھ درست ثابت ہوئی ہیں

ماہر علم نجوم منور علی نے عمران خان سے متعلق جو پیش گوئی کی تھی 16سال کے بعد وہ پیش گوئی سچ ثابت ہوئی ہے انہوں نے عمران خان کے کامیاب ہونے اورجن حالات کاانہیں سامنا کرنا پڑے گا اس کے بارے میں علم نجوم منور علی نے کہا ہے کہ وہ دنیا میں ایک طاقتور ملک کے حکمران کی شکل میں ابھریں گے اور ترک کے صدر طیب اردگان کی طرح مضبوط اور طاقتورحکمران ثابت ہونگے اور انکے فیصلے ملک و قوم کے لئے انتہائی اہم ہونگے انکی پالیسیوں سے ملک ایک طاقتور مملکت کے طور پرپوری دنیا میں شناخت حاصل کرے گااوردنیا بھر میں پاکستان کے گرین پاسپورٹ کو عزت کی نگاہ سے دیکھا جائے گاعلم نجوم منور علی نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کے آگے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہو جائے گااور امریکہ کا جھکاؤ پاکستان کی طرف ہوگاجبکہ ملک کے تمام اہم ادارے مضبوط ہونگے کرپشن کا خاتمہ ہوگااورملک کے لٹیرے انصاف کے کٹہرے میں کھڑے ہونگے انہوں نے کہا کہ عمران خان پاکستان کی لوٹی ہوئی دولت سوئزر لینڈ سے واپس لانے میں کامیاب ہو جائیں گے علم نجوم منور علی نے مزید پیش گوئی کرتے ہوئے کہا کہ ملک کی معیشت کو استحکام حاصل ہو جائیگااورنواز شریف کی پارٹی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو جائے گی جبکہ متحدہ مزیدابتری کا شکار ہو جائے گی اور گراف نیچے آئے گا انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی ملک کے چاروں صوبوں میں جڑیں مضبوط ہوں گی اور کراچی میں تحریک انصاف کی عوامی حمایت پہلے سے زیادہ ہوگی علم نجوم منور علی نے کہا کہ زرداری دور حکومت کے نقصانات سے پیپلز پارٹی انتشار کا شکار ہو جائے گی جبکہ بلاول بھٹو کوپیپلز پارٹی کی ساکھ بچانے کے لئے بہت زیادہ جدو جہد کرنی پڑیگی

موضوعات:



کالم



کام یاب اور کم کام یاب


’’انسان ناکام ہونے پر شرمندہ نہیں ہوتے ٹرائی…

سیاست کی سنگ دلی ‘تاریخ کی بے رحمی

میجر طارق رحیم ذوالفقار علی بھٹو کے اے ڈی سی تھے‘…

اگر کویت مجبور ہے

کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…