ہفتہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2026 

نواز شریف ٗ مریم نواز ،کیپٹن صفدر کی سزا کی معطلی اور ضمانت پر رہائی،تحریک انصاف کے اقتدار میں آنے سے قبل ہی ن لیگ کیلئے بڑی خبر، دھماکہ خیز فیصلہ سنادیاگیا

datetime 28  جولائی  2018 |

اسلام آباد (این این آئی) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی درخواست ضمانت کی سماعت کیلئے ہائیکورٹ کا ڈویڑن بینچ تشکیل دے دیا ہے۔جسٹس عامر فاروق اور گل حسن اورنگزیب پر مشتمل اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈویژن بینچ آئندہ ہفتے یہ کیسز

سنے گا۔ڈویژن بینچ میں سزاؤں کیخلاف اپیل، سزا معطلی، ٹرائل منتقلی کے مقدمات سماعت کیلئے مقرر ہوں گے۔دوسری جانب قومی احتساب بیوروکی قانونی ٹیم بھی آئندہ ہفتے عدالت میں پیش ہوگی۔واضح رہے کہ نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر نے سزا معطلی اور ضمانت پر رہائی کی استدعا کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…