اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

سابق وزیراعظم نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کا فیصلہ اب عمران خان کے ہاتھ میں،نگران حکومت کا بڑافیصلہ،ن لیگ کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

datetime 27  جولائی  2018 |

اسلام آباد (این این آئی) سابق وزیراعظم نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کا فیصلہ اب عمران خان کے ہاتھ میں،نگران حکومت کا بڑافیصلہ،ن لیگ کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی،نگراں حکومت نے سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف اور مریم نواز کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا معاملہ اگلی حکومت پر چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے ۔نگراں وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک کی سربراہی میں کابینہ کے اجلاس میں ای سی ایل کی کمیٹی نے سفارش کی تھی کہ نواز شریف اور مریم نواز کا نام ڈالنے کا معاملہ اگلی حکومت پر چھوڑ دیا جائے۔ کمیٹی نے

پی آئی اے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر مشرف رسول اورنیشنل بینک کے نئے صدر کی تقرری کا معاملہ نئی حکومت پر چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے ۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ایم کیو ایم پاکستان کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی منتقلی رپورٹ آئندہ حکومت کوبھجوادی جائے ۔واضح رہے کہ اگلی حکومت تحریک انصاف کی بننے کی توقع ہے اور ان کے وزیراعظم کے امیدوار عمران خان ہیں۔اس صورتحال میں نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کے مستقبل کا فیصلہ توقع کی جارہی ہے کہ متوقع نئے وزیراعظم عمران خان ہی کرینگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…