کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کی حکومت آتے ہی ڈالر کی قیمت کو ریورس گیئر لگ گیا ،کتنا سستا ہو گیا ؟ جان کر پی ٹی آئی کے حامی خوش ہو جائیں گے ۔کاروبار ی ہفتے کے اختتامی روز ڈالر کی قدر میں کمی دیکھنے کو آئی ہے۔ انٹر بینک مین ڈالر کی قیمت 21پیسے سستا ہو کر 127روپے 90 پیسے پر آگیا ہے ۔ جبکہ پاکستان سٹاک ایکس چینج میں 230پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔ 100انڈیکس 42ہزار 319کی سطح پر پہنچ گیا ہے ۔مجموعی طور پر 2 کروڑ 26 لاکھ87ہزار 580 شیئرز کا کاروبار جاری ہے جن کی کل مالیت 1ارب 64کروڑ92لاکھ93ہزار976ہے۔
تحریک انصاف کی حکومت آتے ہی ڈالر کی قیمت کو ریورس گیئر لگ گیا ، کتنا سستا ہو گیا ؟ جان کر پی ٹی آئی کے حامی خوش ہو جائیں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سہیل آفریدی کا آخری جلسہ
-
اسلام آباد اور راولپنڈی میں برفباری،پورے پنجاب میں خوفناک سردی، ماہرین نے خدشہ ظاہر کردیا
-
شبِ معراج کے مقدس موقع پر عام تعطیل کا اعلان
-
گوجرانوالہ ؛سوشل میڈیا پر وائرل غیر اخلاقی ویڈیو (عمیری) میں ملوث خاتون گرفتار،مقدمہ درج
-
نئے کرنسی نوٹوں کی چھپائی کی مکمل تیاری
-
نامعلوم افراد کی فائرنگ مشہور ٹک ٹاکر خاتون جاں بحق
-
سونے کی قیمت میں حیران کن اضافہ، فی تولہ کتنا مہنگا ہوگیا؟
-
سود کے بغیر آسان قسطوں پر 150سی سی موٹر سائیکل حاصل کریں
-
ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے بھی چھٹیوں میں اضافہ کردیا
-
رجب بٹ کی اہلیہ ایمان رجب کی اپنی ساس کے ساتھ مبینہ وائس نوٹ لیک ہوگئی
-
تعلیمی اداروں میں مزید چھٹیوں کا اعلان
-
جی سیون گیس لیکج دھماکا، ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ میں بڑا انکشاف
-
انٹرنیشنل مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتیں تاریخی بلندیوں پر پہنچ گئیں
-
مانچسٹر میں ٹریفک حادثہ، 3 پاکستانی نوجوان جاں بحق















































