ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

تحریک انصاف کے وفاقی وزراء کون ہوں گے؟ لائن اپ مکمل، خیبرپختونخوا کا وزیراعلیٰ تبدیل، پنجاب میں کون وزیراعلیٰ ہو گا؟ نام منظر عام پر آ گئے، حیرت انگیز انکشافات

datetime 26  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عام انتخابات میں تحریک انصاف وفاق، خیبرپختونخوا اور صوبہ پنجاب میں حکومت بناتی ہوئی نظر آ رہی ہے، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کو حکومت بنانے کے لیے مطلوبہ اکثریت حاصل ہو گئی ہے، اس کے علاوہ اب تحریک انصاف میں وزرائے اعلیٰ اور اہم وزارتوں کے امیدوار بھی سامنے آ گئے ہیں، اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ علیم خان اور

فواد چوہدری وزیراعلیٰ پنجاب کے امیدوار ہیں، دوسری جانب خیبرپختونخوا میں سابق وزیراعلیٰ پرویز خٹک کی جگہ اب عاطف خان کو وزارت اعلیٰ کا منصب دیے جانے کا امکان ہے اور پرویز خٹک وفاقی وزارت داخلہ کے امیدوار ہیں، تحریک انصاف کی ڈاکٹر شیریں مزاری وزارت خارجہ اور نیشنل سکیورٹی ڈویژن کی امیدوار ہیں، جب کہ عمران خان اسد عمر کو پہلے ہی وزیر خزانہ نامزد کر چکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…