بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

این اے 169بہاولنگر میں جنرل ضیا کے صاحبزادے اعجاز الحق جیتے یا ہارے؟بڑے معرکے کی بڑی خبر نے سب کو ہلاکر رکھ دیا

datetime 26  جولائی  2018 |

بہاولنگر(نیوز ڈیسک)عام انتخابات میں این اے 169 بہاولنگرمیں مسلم لیگ (ن )کے امیدوار نورالحسن نے میدان مار لیا ٗانہوں نے مسلم لیگ ضیا کے اعجاز الحق کو شکست سے دوچار کیا۔غیرحتمی اورغیرسرکاری نتائج کے مطابق این اے 169 بہاولنگر سے مسلم لیگ (ن )کے نورالحسن 92 ہزار 285 ووٹ لے کرکامیاب قرارپائے جبکہ مسلم لیگ ضیا کے اعجاز الحق 71 ہزار 677 ووٹ لے سکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…