ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 156 ملتان کا غیر سرکاری اور غیر حتمی نتیجہ سامنے آ گیا ہے، اس حلقے میں مسلم لیگ (ن) کے عامر سعید انصاری اور تحریک انصاف کے شاہ محمود قریشی کے درمیان مقابلہ تھا، اس غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجے کے مطابق تحریک انصاف کے امیدوار شاہ محمود قریشی نے93497 ووٹ حاصل کیے اور پہلے نمبر پر رہے جبکہ ان کے مقابلے میں ن لیگ کے عامر سعید انصاری نے 73529 ووٹ حاصل کیے اور وہ دوسرے نمبر پر رہے۔
شاہ محمود قریشی بمقابلہ عامر سعید انصاری، فیصلہ ہو گیا، حیران کن رزلٹ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا
-
جوان افراد میں تیزی سے کینسر کیوں پھیل رہا ہے؟ نئی تحقیق میں وجوہات سامنے آگئیں
-
میاں بیوی کے قتل کا ڈرامائی ڈراپ سین، 22 سالہ سگا بیٹا ہی قاتل نکلا
-
ملازمین کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نیا طریقہ کار طے



















































