پیر‬‮ ، 27 اپریل‬‮ 2026 

بالاخرتبدیلی آہی گئی ،عمران خان کی سنچری مکمل ،دھماکہ خیز نتائج سامنے آگئے‎

datetime 25  جولائی  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اب تک کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پارٹی پوزیشن میں تحریک انصاف سب سے آگے جا رہی ہے کچھ ٹی وی چینلز 97 ، کچھ 93 اور کچھ 108 تک سیٹوں پر تحریک انصاف کی برتری بتا رہے ہیں جبکہ مسلم لیگ (ن) دوسرے نمبر پر ہے

اور ن لیگ 52 نشستوں پر برتری حاصل کیے ہوئے ہے، پیپلز پارٹی 33 اور آزاد امیدوار 20 اور متحدہ مجلس عمل 14 نشستوں پر جیتتی ہوئی نظر آ رہی ہے۔ ایم کیو ایم 5، مسلم لیگ (ق) 3، جیپ 3، جی ڈی اے 6 اور باقی تمام جماعتیں ایک ایک نشست پر لیڈ حاصل کیے ہوئے ہیں۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذاکرات کی اندرونی کہانی


پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…