پاکستان کے خفیہ اداروں اور سکیورٹی فورسز کا آپریشن، سینکڑوں افرادکا قاتل اور سانحہ مستونگ کا ماسٹرمائنڈ مارا گیا یہ شخص کون تھا اور داعش نے اسے کیا ذمہ داری دے رکھی تھی؟جانئے

20  جولائی  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حساس اداروں اور سکیورٹی فورسز کے مشترکہ آپریشن میں مستونگ دھماکے کا ماسٹرمائنڈ اور دہشتگرد تنظیم داعش کا بلوچستان کا امیر مفتی ہدایت مارا گیا۔ تفصیلات کے مطابق حساس اداروں اور سکیورٹی فورسز کے مشترکہ آپریشن میں مستونگ دھماکے کا ماسٹر مائنڈ اور پاکستان کے  صوبے بلوچستان میں دہشتگرد تنظیم داعش کی جانب سے مقررامیرمفتی ہدایت مارا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مفتی ہدایت صبح ہونیوالے کومبنگ آپریشن میں مارا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…