بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

شریف فیملی کی نوازشریف اور مریم نواز سے اڈیالہ جیل میں ملاقات،اس دوران سابق وزیر اعظم سے کس چیز پر دستخط کروا لئے گئے؟حیران کن انکشاف

datetime 15  جولائی  2018 |

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز سے ان کی والدہ بیگم شمیم، شہباز شریف، حمزہ شہباز اور سلمان شہباز نے ملاقات کی اس دوران نواز شریف سے اپیل کے کاغذات پر بھی دستخط کروا لئے گئے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق شریف خاندان کو نواز شریف اور مریم نواز سے ملاقات کی اجازت دیدی گئی البتہ سابق وزیراعظم کے سٹاف کو ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ انہیں جمعرات کے روز ملاقات کرنے کی اجازت دی جائے گی۔دریں اثنا نواز شریف اور مریم نواز کو قیدی نمبر الاٹ کر دیا گیا ہے۔ نواز شریف کو سیل نمبر 11 میں رکھا گیا ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق اڈیالہ جیل میں ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا یافیہ مجرم نواز شریف کو قیدی نمبر 3421 اور مریم نواز کو قیدی نمبر 3422 الاٹ کر دیا گیا ہے نواز شریف کو سیل نمبر 11 میں رکھا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…