ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

”نیب کی 3 رکنی ٹیم ابوظہبی پہنچ گئی‘‘ ٹیم ابوظہبی پہنچ کر کیا کرے گی؟ انکشاف نے کھلبلی مچا دی! جان کر نواز شریف بے حد پریشان ہو جائیں گے

datetime 13  جولائی  2018 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کی گرفتار ی کیلئےنیب کی 3رکنی ٹیم ابوظہبی پہنچ گئی ہے۔ نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کو وطن واپسی کے وقت انہیں جہاز میں گرفتار کر لیا جائے گا ۔ میڈیا اطلاعات کے مطابق نیب کی ٹیم سابق وزیراعظم میاں نواز شریف اور ان کی اہلیہ کو گرفتار کرنے کیلئے ان کے وارنٹ گرفتاری لے کر نجی ائیر لائن کے ذریعے ابوظہبی پہنچ گئی ہے ۔

نیب کی ٹیم ابوظہبی میں پاکستانی سفیر سے بھی رابطہ کرے گی اور ابوظہبی ائیرپورٹ سے پاکستان آنے والے نواز شریف کے طیارے میں سوار ہو جائے گی۔ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز کے وارنٹ گرفتاری ائیر لائن کو دکھانے کے بعد طیارہ جوں ہی پاکستان کی حدود میں داخل ہو گا نیب کی ٹیمں انہیں گرفتار کر لے گی ۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ دونوں کو ایک روز کیلئے اڈیالہ جیل میں بھیجا جائے گا جس کے بعد انہیں اٹک جیل منتقل کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…