جمعرات‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2026 

عمران خان اپنے جسم میں سرجری کے ذریعے کیا تبدیلی لانا چاہتے تھے؟ ریحام خان نے فحش گوئی کے ریکارڈ توڑ ڈالے، اپنے سابق شوہر پر انتہائی شرمناک ترین الزامات عائد کر دیے

datetime 12  جولائی  2018 |

نوٹ: یہ خبر ریحام خان کی کتاب کے اقتباسات سے جاری کی جا رہی ہے، کتاب کی زبان ایسی ہے کہ ہماری معاشرتی اقدار اس قسم کی زبان کی اجازت نہیں دیتیں، ادارہ ایسی زبان کو حذف کرکے خبریں دینے کی کوشش کر رہا ہے اور بطور ادارہ ہم لوگ سمجھتے ہیں کہ یہ کتاب نہیں لکھی جانی چاہیے تھی اور اگر لکھنی ہی تھی تو اس قسم کے نجی واقعات اور ایسے الفاظ استعمال نہیں کرنے چاہیے تھے۔ یہ تمام الزامات ریحام خان عائد کر رہی ہیں اور ان کی تصدیق یا تردید کرنا متعلقہ شخصیات پر ہے اور ہمارے ادارے کا اس سارے مواد سے کوئی تعلق نہیں۔

لندن (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کی کتاب منظر عام پر آ گئی ہے جو کہ آن لائن پڑھی جا سکتی ہے، اس کتاب کا نام بھی ریحام خان رکھا گیا ہے، اس کتاب میں ریحام خان نے عمران خان پر انتہائی گھٹیا الزامات عائد کیے ہیں، ریحام خان نے عمران خان پر الزام لگاتے ہوئے اپنی کتاب میں لکھا کہ ایک دن میں کمرے میں داخل ہوئی تو عمران خان مردوں کی فحش فلمیں دیکھ رہے تھے اور ساتھ خود لذتی میں مصروف تھے، ریحام خان لکھتی ہیں کہ ان کے پاس مردوں کی فحش اور نازیبا ڈی وی ڈیز کی ایک بڑی تعداد موجود تھی اور عمران ان میں موجود مردوں کے عضو مخصوصہ کی تعریف بھی کرتے تھے، ریحام لکھتی ہیں کہ میں نے عمران خان کو مردوں کی فحش فلمیں دیکھتے ہوئے کئی بار موقع پر پکڑا، وہ لکھتی ہیں کہ یہ ایک ایسی بیوی کے لیے بہت ہی تکلیف دہ عمل ہوتا تھا جو کچن میں اپنے شوہر کے لیے کھانے تیار کر رہی ہوتی تھی اور وہ بیڈ روم میں بیٹھ کر مردوں کی فحش فلمیں دیکھ کر خود لذتی کر رہا ہو، ریحام لکھتی ہیں کہ میں جب شروع کے دنوں میں عمران کو اس پر کچھ کہتی تھی تو وہ کہتا تھا کہ میں سوچ رہا ہوں کہ اپنے عضو مخصوصہ کی سرجری کروا کر اس کی لمبائی میں اضافہ کروا لوں،   یہ بات عمران خان نے کئی بار مجھ سے کی اور اس حوالے سے انہوں نے آن لائن ریسرچ بھی کر رکھی تھی۔  تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کی کتاب منظر عام پر آ گئی ہے جو کہ آن لائن پڑھی جا سکتی ہے، اس کتاب کا نام بھی ریحام خان رکھا گیا ہے، اس کتاب میں ریحام خان نے عمران خان پر انتہائی گھٹیا الزامات عائد کیے ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…