ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

بریکنگ نیوز بیگم کلثوم نواز کو ایک مہینے بعد ہوش آگیا نوازشریف اور مریم نواز کو دیکھ کر کیا کہا؟انتہائی جذباتی مناظر

datetime 12  جولائی  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کو ایک ماہ بعد ہوش آگیا، نجی ٹی وی کے مطابق کلثوم نواز نے  پہلی بار آنکھیں کھول لیں اور وہ شوہر نواز شریف اور مریم نواز کو دیکھ کر آبدیدہ ہوگئیں۔

بیگم کلثوم نواز کی ایک ماہ بعد پہلی بار آنکھیں کھولنے کی تصدیق مریم نواز اور حسین نواز نے بھی کی ہے۔سابق وزیر اعظم کی اہلیہ کو عید سے دو روز قبل ہارٹ اٹیک کے باعث طبیعت بگڑگئی تھی جس کے بعد سے وہ کومے میں تھیں۔واضح رہے کہ نوازشریف اور مریم نواز نے آج لندن سے ابوظہبی روانہ ہونا ہے اور وہ دونوں کل پاکستان پہنچ رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…