جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

اچانک پلان تبدیل، نواز شریف نے فیصلہ بدل دیا، پاکستان واپس نہیں آ رہے بلکہ ابوظہبی پہنچنے کے بعد وہاں کیا کچھ ہو گا؟ معروف صحافی کے حیرت انگیز انکشافات، بڑا دعویٰ کر دیا

datetime 11  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی نصرت جاوید نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ مجھے ایسا لگتا ہے کہ میاں نواز شریف وطن واپس نہیں آ رہے ہیں، سینئر صحافی نصرت جاوید نے کہا کہ میاں نواز شریف اور مریم نواز کا ابوظہبی میں سات گھنٹے کا قیام ہے انہوں نے کہا کہ اس قیام کا ایک نیا زاویہ سامنے آیا ہے، نصرت جاوید نے کہا کہ تازہ ترین بات یہ ہے کہ میاں نواز شریف اور مریم نواز کا کیونکہ ابوظہبی سات گھنٹے کا قیام ہے اس لیے وہ وہاں رک جائیں گے، سینئر صحافی نے

کہا کہ اگر ان سات گھنٹوں میں یہ لوگ ائیر پورٹ سے باہر آتے ہیں تو ہو سکتا ہے کہ ائیر پورٹ کے باہر ایک بہت اچھی گاڑی موجود ہو اور وہاں سے وہ کسی محل میں چلے جائیں اور تو اور اس محل میں کوئی اور بھی ان کے لیے منتظر ہوتا ہے، جس سے وہ ملاقات کرتے ہیں۔ سینئر صحافی نے کہا کہ میاں نواز شریف کی طرف سے ایسی امیدیں بنائی جا رہی ہیں، انہوں نے کہا کہ اگر میاں نواز شریف لندن سے چل پڑے اور ان کا ابوظہبی میں قیام سات گھنٹے کی بجائے چودہ گھنٹے بھی ہو گیا تو بھی انہیں آنا ہی پڑے گا۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…