منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

مریم نواز کے سوشل میڈیا سیل کے بعد (ن)لیگ نے ایک اور سیل قائم کردیا ، ان میں کون کون شامل ہیں اور انکی کیا ڈیوٹی لگائی گئی؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 10  جولائی  2018

لاہور(آن لائن)مسلم لیگ ن کے سینٹر اور میڈیا سیل کے انچارج مشاہد حسین نے اداروں کو وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب اگر الیکشن میں گڑبڑیا پھر بندا اٹھایا تو ذمہ دار اور محکمے کا نام بے نقاب کرینگے کیونکہ خفیہ سرگرمیاں کرنے والے پہلے بھی کئی بار ناکام ہوچکے ہیں ۔

منگل کے روز مشاہد حسین نے اپنے بیان میں اداروں کو خبر دار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی بھی الیکشن میں گڑبڑ کی جرات نہ کرے اور اگر اب کسی بھی بندے کواٹھانے والا کام کیا تو ذمہ دار اور محکمہ کا نام بے نقاب کردیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ مسلم لیگ (ن )کا اینٹی دھاندلی سیل میں وکلاء اور سوشل میڈیا ورکرز شامل ہیں اور ہمارا احتجاج25 جولائی کو عوام کو نکالنا ہے اگر ہم حالیہ واقع پر باہر نکل کر ٹائیر جلاتے تو ہمارے مخالفین الیکشن ملتوی کرادیتے ۔مشاہد حسین نے مطالبہ کیا ہے کہ آخر نواز شریف کا فیصلہ کہاں سے مینوفیکچر ہوا ہے کیونکہ اس کی ٹائمنگ اور فیصلہ متنازع ہے ۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…