راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل اڈیالہ راولپنڈی سعید اللہ نے کہا ہے کہ اڈیالہ جیل میں کسی قسم کے خاص انتظامات نہیں کئے جا رہے، جیل میں صفائی سمیت دیگر انتظامات پہلے سے بہت بہتر ہیں، روزانہ کی بنیاد پر صفائی کی جاتی ہے۔سعید اللہ نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میاں نواز شریف اور دیگر شریک ملزمان کی جیل آمد کی صورت میں انھیں عام قیدیوں کی طرح رکھا جائے گا۔
نوازشریف ،مریم نواز اور کیپٹن (ر)صفدر کو اڈیالہ جیل میں کس طرح رکھا جائیگا؟سپرنٹنڈنٹ نے واضح اعلان کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا



















































