بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

کیپٹن(ر)صفدر گرفتار

datetime 7  جولائی  2018 |

ایبٹ آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ آنے کے بعد نیب نے نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدر کو گرفتار کرلیا ۔ 24 نیوز کا دعویٰ ،نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ نیب نے کیپٹن (ر) صفدر کو گرفتار کرلیا ہے۔ کیپٹن (ر) صفدر کو نیب نے ایبٹ آباد سے گرفتار کیا۔

نیب کی ٹیم نے صبح 4 بجے کارروائی کی اور کیپٹن (ر) صفدر کوقلندر آباد کے قریب سے گرفتار کیا گیا۔واضح رہے کہ ایون فیلڈ ریفرنس میں احتساب عدالت نے نواز شریف کو 11 سال، مریم نواز کو 8 سال اور کیپٹن (ر) صفدر کو ایک سال قید بامشقت کی سزا سنائی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…