جمعرات‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2026 

نواز شریف کی قسمت کا فیصلہ، عدالت سے دھماکہ خیز خبر آگئی

datetime 6  جولائی  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ دن ڈھائی بجے تک مؤخر کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ دن ڈھائی بجے تک مؤخر کردیا گیا ہے۔ اس سے قبل جج محمد بشیر نے نواز شریف کی فیصلہ مؤخر کرنے کی درخواست

پر فیصلہ سناتے ہوئے اسے مسترد کردیا تھا۔ جج محمد بشیر نے اس موقع پر ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ دن 12:30پر سنانے کا اعلان کیا تھا تاہم اب عدالت سے خبر یہ ہے کہ ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ نماز جمعہ کے بعد دن ڈھائی بجے سنائے جانے کا اعلان کیا گیا ہے اور فیصلہ ڈھائی بجے دن تک مؤخر کر دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…