ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

سابق حکمران جماعت پر یہ وقت بھی آنا تھا !پاکستان کا وہ ضلع جہاں (ن) لیگ کے تمام امیدواروں نے پارٹی ٹکٹ واپس کر دئیے

datetime 30  جون‬‮  2018 |

جام پور(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی شیر علی گورچانی سمیت تمام امیدواروں نے جام پورسے ن لیگ کا ٹکٹ واپس کردیا اور آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔نجی ٹی وی  کے مطابق جام پور میں سابق ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی شیر علی گورچانی سمیت تمام امیدواروں نے ن لیگ کا ٹکٹ واپس کردیا اور آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔

جیپ کاانتخابی نشان حاصل کرنے کیلئے آراوآفس میں درخواست جمع کرادی۔واضح رہے کہ سابق ڈپٹی سپیکر پنجاب شیر علی گورچانی نے این اے 193اورپی پی 293سے ٹکٹ واپس کردیا،ڈاکٹرحفیظ الرحمان دریشک نے بھی این اے 194،پرویز اقبال گورچانی نے پی پی 295،یوسف دریشک نے پی پی 296 سے ٹکٹ واپس کردیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…