بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

بیگم کلثوم نواز کی طبیعت بگڑ گئی،آئی سی یو میں منتقل ،نوازشریف ،مریم نواز اور لندن میں موجود شریف فیملی کے دیگر افراد بھی پہنچ گئے،قوم سے دعاؤں کی اپیل،تشویشناک انکشافات

datetime 15  جون‬‮  2018 |

لندن(آئی این پی )بیگم کلثوم نواز کو لندن کے ہارلے سٹریٹ ہسپتال میں انتہائی نگہداشت کے وارڈ (آئی سی یو) میں منتقل کردیا گیا، میاں نوازشریف ،مریم نواز اور شریف فیملی کے دیگر افراد بھی ہارلے سٹریٹ کلینک پہنچ گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق بیگم کلثوم نواز کو طبیعت بگڑنے پرا نتہائی نگہداشت کے وارڈ میں منتقل کیا گیا میاں نوازشریف ،مریم نواز اور لندن میں موجود شریف فیملی کے دیگر افراد بھی بیگم کلثوم نواز

کی عیادت کے لئے ہارلے سٹریٹ کلینک پہنچ گئے ۔ دریں اثنا سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے قوم سے بیگم کلثوم نواز کی صحت یابی کے لئے دعاؤں کی اپیل کی ہے، اپنے ٹوئیٹر پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ لندن پہنچ گئے ہیں،ابھی اسپتال کی طرف جارہے ہیں قوم سے دعاؤں کی درخواست ہے، مریم نواز نے ٹوئیٹ کیا کہ امی کوطبیعت خراب ہونے پردوبارہ اسپتال لیجایا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…