جمعہ‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2026 

ایران کے سپریم لیڈر کا کشمیریوں کی حمایت میں بیان خوش آئند ہے ‘ پاک ایران مابین گہرے برادرانہ تعلقات ہیں صدر مملکت ممنون حسین کی ایرانی صدر ڈاکٹر حسن روحانی کی ملاقات میں گفتگو

datetime 9  جون‬‮  2018 |

چنگ ڈاؤ(آئی این پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ ایران کے سپریم لیڈر کا کشمیریوں کی حمایت میں بیان خوش آئند ہے ‘ پاکستان اور ایران کے درمیان گہرے برادرانہ تعلقات ہیں۔ ہفتہ کو صدر ممنون حسین اور ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں شنگھائی تنظیم سربراہ اجلاس کے موقع پر ہوئی۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات ‘ خطے اور عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان اور ایران کے درمیان گہرے دوستانہ اور برادرانہ تعلقات ہیں۔ دونوں ممالک باہمی دلچسپی کے امور پر ایک دوسرے کی حمایت کرتے ہیں ۔ ایران کے سپریم لیڈر کا کشمیریوں کی حمایت میں بیان خوش آئند ہے۔ صدر ممنون حسین نے کہا کہ گوادر ا ور چابہار بندرگاہوں میں رابطے سے تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔ دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ معاشی تعلقات بڑھانے پر اتفاق کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…