جمعہ‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2026 

بریکنگ نیوز کاغذات نامزدگی میں تبدیلی سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن اور ایاز صادق کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

datetime 3  جون‬‮  2018 |

لاہور( این این آئی )سپریم کورٹ نے نامزدگی فارم میں کی گئی ترمیم کو کالعدم قرار دینے کے لاہور ہائی کورٹ کے سنگل بینچ کے فیصلے کو معطل کردیا۔اسپیکر قومی اسمبلی سرار ایاز صادق کی جانب سے سپریم کورٹ میں انتخابات میں امیدواروں کے نامزدگی فارم میں کی گئی ترمیم کو کالعدم قرار دینے کے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے خلاف اتوار کے روز درخواست دائر کی گئی جس پر چیف جسٹس

میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے اسی روز سماعت کی اوردرخواست پر مختصر سماعت کرتے ہوئے کاغذات نامزدگی فارم سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کردیا۔چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ملک میں آئندہ عام انتخابات25 جولائی کو ہی ہوں گے۔چیف جسٹس نے مزید ریمارکس دئیے کہ اب انتخابات میں تاخیر ہوئی تو الیکشن کمیشن ذاتی طور پر ذمہ دار ہوگا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…