جمعہ‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2026 

نگراں وزیر اعظم کا اعلان ہوتے ہی اہم سرکاری شخصیت نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

datetime 28  مئی‬‮  2018 |

لاہور( این این آئی)اٹارنی جنرل آف پاکستان اشتر اوصاف نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔ اٹارنی جنرل نے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی وساطت سے اپنا استعفیٰ صدر مملکت ممنون حسین کو ارسال کردیا ہے ۔

ذرائع کے مطابق اشتر اوصاف نے نگران حکومت کے قیام کی وجہ سے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے اور وہ 31مئی تک اپنے فرائض سر انجام دیں گے۔ اشتر اوصاف لاہور میں دوبارہ وکالت کی پریکٹس شروع کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…