جمعرات‬‮ ، 12 مارچ‬‮ 2026 

الیکشن میں شہبازشریف کا مقابلہ میں کرونگی،تحریک انصاف کی خاتون رہنما نے اعلان کردیا، عمران خان سے کیا درخواست کردی؟

datetime 26  مئی‬‮  2018 |

لاہور (آن لائن) الیکشن 2018ء میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا مقابلہ ایک خاتون امیدوار سے ہو گا، پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات سارہ احمد نے لاہور کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 132 سے

الیکشن لڑنے کے لئے پارٹی کی قیادت کو درخواست دے دی ہے، سارہ احمد کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف بطور مرکزی امیدوار قومی اسمبلی کے جس حلقے سے الیکشن لڑیں گے وہ بھی اسی حلقے سے الیکشن لڑیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…