جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

میں اللہ میاں کو حاضر ناظر جان کر روزے کیساتھ یہ کہہ رہا ہوں کہ۔۔۔حفیظ اللہ نیازی نے اپنے کزن عمران خان کے بارے میں انتہائی شرمناک بات کہہ دی

datetime 26  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ  ڈیسک)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے کزن اور تجزیہ کار حفیظ اللہ نیازی نے عمران خان  پر لعنت بھیجتے ہوئے کہا ہے کہ دھرنا ایجنسیز نے کرایا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے حفیظ اللہ نیازی نے کہا میں اللہ میاں کو حاضر ناظر جان کر روزے کے ساتھ کہہ رہا ہوں کہ دھرنے کے پیچھے ایجنسیز تھیں، اللہ میاں کو حاضر ناظر جان کر روزے کے ساتھ کہہ رہا ہوں کہ جس امپائر کا عمران ذکر کرتا تھا وہ ایجنسیز تھیں۔

حفیظ اللہ نیازی نے کہا عمران خان نے اب ایک نیا انکشاف کیا ہے، اسمبلی کے اندر روزے کے ساتھ عمران خان فرما رہے ہیں کہ امپائر اللہ میاں تھے، وہ کہتے ہیں کہ امپائر جب انگلی کھڑی کردیتا ہے تو جانا پڑتا ہے میاں صاحب۔ لعنت ہے اس پر جو کہتا ہے کہ اللہ میاں نعوذ باللہ انگلی کھڑی کریں گے۔واضح رہے کہ فاٹا بل کی منظوری کے موقع پر عمران خان قومی اسمبلی میں آئے تھے جہاں انہوں نے کہا تھا کہ امپائر اللہ میاں تھے ۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…