جمعہ‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2026 

’’حسین نواز کا بیٹا اور مریم نواز کی بیٹی‘‘ سینئر صحافی محمد مالک نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 26  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حسین نواز کے صاحبزادے اور مریم نواز کی صاحبزادی میں بول چال بند ہے۔سینئر صحافی محمد مالک کا دعویٰ۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کے دوران محمد مالک نے بتایا کہ شریف فیملی میں عجیب صورتحال ہے ، سننے میں آرہا ہے کہ حسین نواز کے صاحبزادے اور مریم نواز کی صاحبزادی میں بول چال بند ہے۔ اس موقع پر مہمان تجزیہ کار کاشف عباسی نے کہا کہ شریف خاندان کو اس بات پر اتنا افسوس نہیں تھا کہ

نا اہل ہوگئے ہیں بلکہ اس بات کا زیادہ غم تھا کہ اب شہباز اور نصرت وزیر اعظم ہاﺅس میں آکر رہیں گے۔کاشف عباسی نے کہا کوشش ہورہی ہے کہ فیملی کو متحد رکھا جائے اور کسی طرح پورا خاندان ہی اندر ہوجائے کیونکہ اگر صرف نواز شریف اندر گئے تو کیا شہباز شریف میاں صاحب کی ہمدردی میں باہر نکلیں گے؟کون ان کیلئے باہر نکلے گا؟آصف کرمانی نے اجلاس کے دوران جو باتیں کیں وہ میاں صاحب کی آشیر باد کیساتھ کہی تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…