بدھ‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2025 

بس بہت ہوگیا!نوازشریف کیساتھ مزید نہیں چل سکتا، اہم ترین رہنما نے (ن)لیگ کو خیر باد کہہ دیا

datetime 17  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کو ایک اور جھٹکا ،اہم ترین رہنما لیفٹننٹ کرنل (ر) غلام رسول ساہی قومی اسمبلی کی نشست سے مستعفی ہو گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق لیفٹننٹ کرنل (ر) غلام رسول ساہی نے مبیینہ طور پر (ن) لیگ کی نئی پالیسی سے اختلاف کرتے ہوئے استعفیٰ دیا ہے۔ غلام رسول ساہی نے کہا کہ میں موجود صورتحال میں (ن) لیگ کے ساتھ مزید

نہیں چل سکتا۔ لیفٹننٹ کرنل (ر) غلام رسول ساہی 2013ء کے الیکشن میں فیصل آباد کےحلقہ این اے 75 سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے  تاہم اب انہوں نے اپنی قومی اسمبلی کی نشست سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے۔واضح رہے کہ اس سے پہلے بھی ن لیگ کے کئی اہم رہنما پالیسیوں سے اختلافات کرتے ہوئے پارٹی کو خیر باد کہہ چکے ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…