منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بغیر نقاب پہلی تصویر منظر عام پر، یہ تصویرکہاں اور کب کھینچی گئی؟جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

datetime 14  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بغیر نقاب پہلی تصویر منظر عام پر آگئی۔ یہ تصویر بنی گالہ میں بنائی گئی ہے۔بنی گالہ میں بنائی گئی اس تصویر میں عمران اور بشریٰ بی بی کے ساتھ فرح خان بھی موجود ہیں۔ یادرہے کہ

عمران خان کی تیسری شادی کے بعد اب تک کسی نے بھی بشریٰ بی بی کو بغیر نقاب کے نہیں دیکھا تھا۔ تاہم اب ان کی بغیر نقاب کے تصویر منظر عام پر آگئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی کی یہ تصویر  نکاح سے قبل بنی گالہ میں بنائی گئی تھی، جو اب منظر عام پر آئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…