منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

باتیں کس کی ہوتی رہیں اور شامل کون ہو گیا؟ اب تک کا سب سے بڑا سرپرائز، پیپلز پارٹی کی اہم ترین رہنما کی تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا گیا

datetime 27  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پیپلز پارٹی کی رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا کا تحریک انصاف میں شامل ہونے کا انکشاف، ایک موقر قومی اخبار کا کہنا ہے کہ اس بات کا انکشاف ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں تحریک انصاف کے رہنما چوہدری سرور نے کیا ہے، نبیل گبول نے اس انکشاف پر کہا کہ ایسی کوئی خبر

سننے میں نہیں آئی ہے جس کے جواب میں چوہدری سرور نے کہا کہ ابھی میں اپنی خبر کی تصدیق نہیں کر سکتا۔ ایک نجی ٹی وی چینل نے بتایا کہ تحریک انصاف کے سندھ میں مرزا فیملی کے ساتھ معاملات طے پا گئے ہیں ٹی وی رپورٹ کے مطابق ذوالفقار مرزا اور فہمیدہ مرزا تحریک انصاف میں شامل ہونے کے لیے رضا مند ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…