ہفتہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2026 

بالا کوٹ جاتے ہوئے چیف جسٹس کا قافلہ خوفناک حادثے کا شکار‎

datetime 25  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس ثاقب نثار کے قافلے میں شامل 4 گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں۔ابتدائی طور پر حادثے کی وجہ اور اس میں پہنچنے والے نقصان کا اندازہ نہیں ہوسکا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس  سپریم کورٹ میں 2005 کے زلزلہ متاثرین کی بحالی سے

متعلق کیس کی سماعت کے دوران زلزلہ متاثرین کی بحالی کے کاموں کا جائزہ لینے کیلئے بالا کوٹ کیلئے روانہ ہوئے۔ اس دوران چیف جسٹس کے قافلے میں شامل4 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیںنجی ٹی وی  کے مطابق چیف جسٹس کا قافلہ اسلام آباد سے ایبٹ آباد پہنچ چکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…