منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

لیلیٰ او لیلیٰ پر رقص کرنیوالی ائیر ہوسٹس کی قسمت جاگ اٹھی ،ایسی آفر ہوگئی کہ خود اس نے بھی کبھی سوچا نہ ہوگا

datetime 25  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پی آئی اے ریفرنڈم جیتنے کی خوشی میں رقص کرنے والی ائیرہوسٹس کا جشن کام دکھا گیا اورانہیں ایسی پیشکش کر دی گئی ہے کہ خود ان کے بھی وہم و گمان میں نہ تھا۔نجی ٹی وی  کے مطابق پی آئی اے ریفرنڈم جیتنے کی خوشی میں رقص کرنے والی ائیرہوسٹس کے چرچے فلم انڈسٹری میں بھی شروع ہو گئے ہیں اور لیلیٰ او لیلیٰ پر رقص

کرنے والی ائیرہوسٹس کو فلم کی پیشکش کر دی گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق فلم کی پیشکش کرنے والے ہدایتکار مسعود بٹ ہیں جن کا کہنا ہے کہ وہ رقص کرنے والی ائیرہوسٹس کو فلم کی پیشکش کرتے ہیں اور اگر دل چاہے تو قبول بھی کی جا سکتی ہے۔واضح رہے کہ پی آئی اے کی ائیر ہوسٹس کے رقص کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…