جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

احتساب عدالت نے لندن میں کلثوم نواز کی عیادت کیلئے گئے نوازشریف اور مریم نواز پر بجلیاں گرادیں ،دھماکہ خیز حکم جاری

datetime 20  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ایون فیلڈ ریفرنس میں نوازشریف اور مریم نواز کی ایک ہفتے کے لیے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد ، نیب کی نئے شواہد کو ریکارڈ کا حصہ بنانے اور گواہ ظاہرشاہ کا بیان ریکارڈ کرنے کی درخواست منظور۔نجی ٹی وی کے مطابق احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے ایون فیلڈریفرنس کیس کی سماعت کی جس دوران نوازشریف اور مریم نواز کی ایک دن کی حاضری سے

استثیٰ کی درخواست منظور کرلی گئی تاہم سات روز کے لیے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے مریم نواز کے وکیل امجد پرویز ایڈووکیٹ کو ہدایت کی کہ اگر کسی مجبور ی کی وجہ سے آپ کے موکل پیش نہیں ہوسکے تو دوبارہ اس وقت حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دے سکتے ہیں لیکن فی الوقت یہ درخواست منظور نہیں ۔واضح رہے کہ نوازشریف اور مریم نواز اس وقت کلثوم نواز کی عیادت کیلئے لندن میں موجود ہیں ۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…