جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

قیام بڑھا دوں گا ، نواز شریف نے واپسی مشروط کر دی ، نجی ٹی وی چینل سے گفتگو 

datetime 19  اپریل‬‮  2018 |

لندن(آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے قائداورسابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ میرا اتوار کے روز وطن واپسی کا پروگرام ہے، میرے وکلاء4 حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کریں گے، اگر اجازت ملی تو لندن میں قیام بڑھا دوں گا۔ جمعرات کو نجی ٹی وی سے گفتگو

کرتے ہوئے محمد نواز شریف نے کہا کہ میرا اتوار کے روز وطن واپسی کا پروگرام ہے، میرے وکلاء4 حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کریں گے، اگر مجھے اجازت ملی تو میں اپنا لندن میں قیام بڑھا دوں گا، میری ہفتے کو وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات طے پائی ہے۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…