اتوار‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2026 

بے نظیر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کب سے سے تمام کمرشل پروازوں کیلئے بند ، نیو ائیرپورٹ فعال کردیا جائے گا،نوٹیفکیشن بھی جاری 

datetime 17  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد کا بے نظیر انٹرنیشنل ائیرپورٹ 20 اپریل سے تمام کمرشل پروازوں کیلئے بند کردیا جائے گا جبکہ اسی روز نیو ائیرپورٹ کو آپریشنل کردیا جائے گا۔ جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے بے نظیر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کو 20 اپریل صبح دس بجے سے کمرشل پروازوں کیلئے بند کردیا جائے گا جبکہ 20 اپریل ہی

کو نیو ائیرپورٹ کو تمام انٹرنیشنل پروازوں کیلئے آپریشنل کردیا جائے گا جس کا نوٹیفکیشن نیو ائیرپورٹ کے جی ایم پروجیکٹ انعام اللہ نے جاری کردیا۔ جبکہ تمام ائیر لائنز اپنے مسافروں سے رابطہ کررہی ہیں کہ 20 اپریل صبح دس بجے کے بعد کے جتنے بھی آپریشن ہے اس کے حوالے سے تمام مسافروں کو آگاہ کیا جارہا ہے کہ وہ نیو ائیرپورٹ سے ڈی پورٹ ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…