اتوار‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2026 

تحریک انصاف نے مسلم لیگ (ن) کی اہم وکٹ گرادی

datetime 12  اپریل‬‮  2018 |

بہاولپور(سی پی پی )پاکستان تحریک انصاف نے مسلم لیگ (ن) کی اہم وکٹ گرادی ، سابق رکن قومی اسمبلی مخدوم احمد عالم انور ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شامل ہو گئے۔جمعرات کو نجی ٹی وی کے مطابق این اے 192 سے سابق وفاقی وزیر مخدوم احمد عالم انورسینکڑوں کارکنوں سمیت پی ٹی آئی میں شامل ہو گئے،مخدوم احمدعالم انورکے بیٹے مبین عالم نے بھی تحریک انصاف

میں شمولیت کااعلان کیا،مبین عالم ن لیگ سے وائس چیئرمین ضلع کونسل رحیم یارخان منتخب ہوئے تھے،ان کے ساتھ ن لیگ کے نویوسی چیئرمین بھی تحریک انصاف میں شامل ہو گئے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مخدوم احمد عالم انور نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کو نظریاتی اختلافات کی بنیاد چھوڑا ہے، اب عمران خان کے ساتھ ملکرملک کی ترقی کیلئے کام کروں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…