مقدمات آخری مراحل میں داخل، نوازشریف کی پاکستان سے روانگی کی تیاریاں،انتظامات شروع ،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

9  اپریل‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث احتساب عدالت کے جج کو اگلے دو دنوں میں نواز شریف کی عدالت سے ایک ہفتے کی استثنیٰ کی درخواست دیں گے۔ میاں نواز شریف اپنی بیمار اہلیہ کی عیادت کیلئے لندن جانا چاہتے ہیں اس سے

قبل بھی وہ عدالت سے درخواست کر چکے ہیں جسے عدالت نے مسترد کردیا تھا۔ خواجہ حارث انسانی حقوق کی بنیادوں پر عدالت میں درخواست دیں گے کہ ایک ہفتہ کیلئے انہیں عدالت حاضری سے استثنیٰ دیا جائے تاکہ وہ لندن اپنی بیمار اہلیہ کی عیادت کیلئے جائیں۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…