اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

جنید صفدر بھی اپنی والدہ مریم نوازکے نقش قدم پر ، زندگی کا اہم فیصلہ کرلیا،دھماکہ خیز اعلان

datetime 9  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن)شریف فیملی میں ایک اور نوجوان قیادت نے سیاست میں قدم رکھ لیا ہے اور اس حوالے سے باقاعدہ سیاست کا باقاعدہ آغاز کر تے ہوئے لیگی کارکنوں سے ملاقاتیں شروع کر دی ہیں بتایاگیا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر نے بھی باقاعدہ طورپر سیاست میں آنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور آج کل وہ جاتی امراء میں ن لیگی کارکنوں سے ملاقاتیں بھی کررہے ہیں

اور ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال سمیت دیگر دیگر امور پر ان سے تبادلہ خیال کررہے ہیں جبکہ ن لیگی کارکنوں نے جنید صفدر کی بڑی بڑی تصاویر اورفلیکسز جاتی امراء کے باہر لگا دی ہیں ن لیگی ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم میاں نواز شریف جنید صفدر کی سیاسی تربیت کررہے ہیں اور جنید صفدر کو اپنے ہمراہ مختلف جلسوں میں ساتھ لیکر جاتے ہیں اور جنید صفدرکو مختلف پارٹی امور کے بارے میں آگاہی بھی فراہم کرتے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…