بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

مسلم لیگ(ن) زمین بوس،اگلے 24گھنٹوں کے دوران کیا کچھ ہونیوالا ہے؟شریف برادران سن کر ہکا بکا

datetime 9  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اگلے 24 گھنٹوں میں ن لیگ کا ایک دھڑا پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کر دے گا۔معروف صحافی معید پیر زادہ کا دعویٰ، نجی ٹی وی  پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اطلاعات آ رہی ہیں کہ اگلے 24 گھنٹوں میں پاکستان مسلم لیگ ن کا ایک بڑا دھڑا پارٹی سے علیحدگی اختیار کر لے گا

اور استعفے دینے کا اعلان کر دے گا۔ مسلم لیگ ن کو چھوڑنے والا یہ پہلا دھڑا ہو گا اس کے بعد ایک اور دھڑا جو اس سے بھی بڑا ہو گا وہ پاکستان مسلم لیگ ن کو خیر آباد کہہ دے گا۔معید پیر زادہ کا کہنا تھا کہ کچھ روز قبل جاتی امرا میں ہونے والے ن لیگ کے مشاورتی اجلاس میں بھی اس تمام صورتحال پر بحث کی گئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…