بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

انتخابات سے پہلے تحریک انصاف کا بڑا فیصلہ ،سیاسی اتحادی جماعتوں کے قائدین ہاتھ ملتے رہ گئے

datetime 4  اپریل‬‮  2018 |

لاہور(سی پی پی) پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے آئندہ عام انتخابات کے لیے پنجاب میں کسی جماعت سے اتحاد نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ 5 سال کے دوران پنجاب کے سیاسی محاذ پر متعدد معاملات میں پاکستان عوامی تحریک، مسلم لیگ (ق)اور جماعت اسلامی نے تحریک انصاف کے اتحادی کا کردار ادا کیا تاہم اب پی ٹی آئی نے کسی بھی جماعت سے انتخابی اتحاد نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سیاسی اتحاد کے معاملے پر عمران خان کا موقف ہے کہ اپنے ہی پلیٹ فارم سے الیکشن میں لڑنے سے پارٹی ڈسپلن برقرار رہتا ہے جب کہ انتخابی اتحاد میں معاملات کنٹرول سے باہر ہوجاتے ہیں اور ایسے سمجھوتے کرنے پڑتے ہیں جن کا اثر کئی برسوں تک رہتا ہے۔ اس لئے عمران خان نے سیاسی اتحادی جماعتوں کے قائدین سے کسی بھی قسم کے اتحاد سے معذرت کرلی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…