بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

اوورسیز پاکستانی عام انتخابات میں ووٹ ڈال سکیں گے لیکن کس طرح؟الیکشن کمیشن نے شاندار اعلان کردیا

datetime 4  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اووسیز پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری ۔عام انتخابات میں ووٹ ڈال سکیں گے، نادرا نے سافٹ ویئر بھی تیار کرلیا،۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ہارون شنواری کا کہناتھا کہ الیکشن کے لیے پوری طرح تیار ہیں ،ڈیڑھ سال سے کام کر رہے ہیں۔ عملے کی ٹریننگ بھی جاری ہے،اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ

کے لیے نادرا نے سافٹ ویئرتیارکرلیا ہے ۔اب اوورسیز پاکستانی ای میل کے ذریعے ووٹ کاسٹ کرسکیں گے ۔انہوں نے کہاکہ حلقہ بندیوں پر اعتراضات کرنے والوں کا کوئی ذاتی مسئلہ ہے، ہم آئین اور قانون کے مطابق کام کر رہے ہیں جبکہ حلقہ بندیوں کوایشو بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔ہم پہلی بارحلقہ بندیاں نہیں کر رہے،حلقہ بندیوں پر اعتراضات ہوتے رہتے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…